تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانگیں پَسار کے سونا" کے متعقلہ نتائج

ٹانگیں پَسار کے سونا

بانْو پھیلا کر نیْند کرنا، بے جکر ہو کر یا چین سے سونا.

ٹانگیں پَھیلا کے سونا

آرام سے بے جکر ہو کر سونا .

ٹانْگیں پَسار کَر سونا

ٹانْگ پَسار کے سونا

بے جکر ہو کر سونا، نچنت ہو کر سونا، آسودہ ہو کر سونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانگیں پَسار کے سونا کے معانیدیکھیے

ٹانگیں پَسار کے سونا

Taa.nge.n pasaar ke sonaaटाँगें पसार के सोना

اصل: ہندی

ٹانگیں پَسار کے سونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بانْو پھیلا کر نیْند کرنا، بے جکر ہو کر یا چین سے سونا.

English meaning of Taa.nge.n pasaar ke sonaa

Compound Verb

  • to sleep deeply, sleep without worry, having a deep, untroubled sleep

टाँगें पसार के सोना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बेफ़िकर हो के सोना, अब पसारना की जगह फैलाना अर्थपूर्ण है, चैन से सोना, गहरी नींद सोना, गहरी नींद लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانگیں پَسار کے سونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانگیں پَسار کے سونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words