تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانْکی دینا" کے متعقلہ نتائج

ٹانْکی دینا

خربوزے یا تربوز میں سے چھوٹی قاش تراشنا تا کہ اس کو چکھ کر ترشی یا شیرینی کا اندازہ لگایا جا سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانْکی دینا کے معانیدیکھیے

ٹانْکی دینا

Taa.nkii denaaटाँकी देना

محاورہ

ٹانْکی دینا کے اردو معانی

  • خربوزے یا تربوز میں سے چھوٹی قاش تراشنا تا کہ اس کو چکھ کر ترشی یا شیرینی کا اندازہ لگایا جا سکے
  • سیندھی (تاڑ کا رس) نکالنے کے لیے درخت کو گودنا، کچو کے لگانا
  • کچھ رات رہے مسافر کو کوچ کے واسطے ترغیب دینا

English meaning of Taa.nkii denaa

  • cut a small piece from a fruit, etc.

टाँकी देना के हिंदी अर्थ

  • ख़रबूज़े या तरबूज़ में से छोटी क़ाश कतरना ताकि उसको चख कर कड़वेपन या मीठेपन का अनुमान लगाया जा सके
  • सेंधी (ताड़ का रस) निकालने के लिए पोड़ को गोदना, कचोके के लगाना
  • कुछ रात रहे यात्री को कूच के लिए उकसाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانْکی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانْکی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words