تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانْت باجی راگ پایا" کے متعقلہ نتائج

تانْت باجی راگ پایا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تانْت باجی راگ پایا کے معانیدیکھیے

تانْت باجی راگ پایا

taa.nt baajii raag paayaaताँत बाजी राग पाया

نیز - تانْت باجی راگ بُوجھا, تانت باجی راگ بوجھا, تانت باجی راگ بوجھا, تانْت باجی راگ بوجھا ہوا, تانْت باجی سُر پایا ہوا

ضرب المثل

تانْت باجی راگ پایا کے اردو معانی

  • باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے
  • اشارہ سے بات سمجھ لی جاتی ہے
  • تار بجا اور راگ سمجھ میں آ گیا
  • آدمی کے منہ سے بات نکلتے ہی اس کی قابلیت یا اس کی ذہنی حالت کا پتہ چل جاتا ہے

English meaning of taa.nt baajii raag paayaa

  • said when someone understands something as soon as it is mentioned

ताँत बाजी राग पाया के हिंदी अर्थ

  • बातों से दिल का हाल ज्ञात हो जाता है, तरीक़े से मतलब पहचान लिया जाता है
  • संकेत से बात समझ ली जाती है
  • तार बजा और राग समझ में आ गया
  • आदमी के मुँह से बात निकलते ही उसकी योग्यता या उसके मन की स्थिति का पता चल जाता है

    विशेष - तांत= सारंगी का तार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانْت باجی راگ پایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانْت باجی راگ پایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone