تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تان٘تَرِک" کے متعقلہ نتائج

تان٘تَرِک

تانتروں کے متعلق، جس کا ذکر تانتروں میں ہو

تَنْتَرِک

رک : تانترک ، مرکبات میں مستعمل

تَنْتَرِک فَلْسَفَہ

ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئی ہے ؛ شاستروں کا فلسفہ

تَنْتَرِک رَسم

ایسی رسم جس میں جسمانی ریاض اور عورت نوازی کو بڑی اہمیت حاصل ہو اور جس کا تعلق نسل و فصل کی افزائش سے ہو.

تانْتَر

رک : تنتر.

تان٘تی

جولاہا، نور ہاف، پارچہ باف

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

تانتُو

ریشہ سے متعلق، ریشوں والا، تان٘ت والا، تاروں والا، جس میں تار لگے ہوں، تانتْر

تانتِیا

نہایت دبلا ، لاغر ، وہ جو لان٘با اور دبلا ہو .

تانتْڑی

(عو) دبلا، پتلا، منحنی، لاغر

تانتْوا

نو مولود بچے کی زبان کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو دائی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے

تاتری

ایک قسم کا پیڑ

تونتْرا

رک: تونتر.

تِینتَری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ وہ لڑکی جو تین لڑکوں کے بعد پ۹یدا ہوا۔

تِینتَرا

تیترا

اردو، انگلش اور ہندی میں تان٘تَرِک کے معانیدیکھیے

تان٘تَرِک

taantrik•तांत्रिक

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تان٘تَرِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تانتروں کے متعلق، جس کا ذکر تانتروں میں ہو

صفت

  • تنتر شاستر کا جاننے والا، (محبت ہلاکت دشمنی جدائی وغیرہ کے متعلق ) جادو ٹونا کرنے والا

Urdu meaning of taantrik

  • Roman
  • Urdu

  • taanatro.n ke mutaalliq, jis ka zikr taanatro.n me.n ho
  • tantr shaastr ka jaanne vaala, (muhabbat halaakat dushmanii judaa.ii vaGaira ke mutaalliq ) jaaduu Tonaa karne vaala

English meaning of taantrik

Noun, Masculine

  • relating to the Tantras, taught or contained in the Tantras
  • following the Tantras

Adjective

  • one who is completely versed in any science or system
  • a scholar, a philosopher

तांत्रिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तंत्र-शास्त्र संबंधी
  • तंत्र-संबंधी

विशेषण

  • तंत्रशास्त्र का ज्ञाता या तंत्रविद्या का प्रयोग करने वाला, यंत्र मंत्र आदि करने वाला, मारण, मोहन, उच्चाटन आदि के प्रयोग करने वाला
  • वैद्यक में एक प्रकार का सन्निपात रोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تان٘تَرِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تان٘تَرِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone