تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارکَش" کے متعقلہ نتائج

تارکَش

وہ شخص جو سونے چاندی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھینچ کر انہیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو، سونے چاندی کے تاروں کو کھینچ کر باریک اور لمبا کرنے والا آدمی

تارکَشی

تار کھینچنے کا کام یا پیشہ، سونے چاندی کے تار بنانا، کپڑے کے تار الگ کرکے بیل بوٹے بنانے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں تارکَش کے معانیدیکھیے

تارکَش

taarakashतारकश

اصل: فارسی

وزن : 212

تارکَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو سونے چاندی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھینچ کر انہیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو، سونے چاندی کے تاروں کو کھینچ کر باریک اور لمبا کرنے والا آدمی
  • چابی، سارنگی یا ستار کے تاروں کی کھونٹیاں جن پر سروں کے تاروں کے سرے لپٹے رہتے اور حسب ضرورت تنگ اور ڈھیلے کیے جاتے ہیں

English meaning of taarakash

Noun, Masculine

  • wire-drawer
  • the string knob of guitar, sitar

तारकश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कारीगर जो धातुओं के तार खींचने या बनाने का काम करता हो, धातु (सोने, चाँदी आदि) के तार खींचने वाला या बनाने वाला कारीगर, धातुओं के तार बनाने वाला
  • चबी, सारंगी या सितार के तारों की खूँटियाँ जिन पर सिरों के तरों के सिरे लिपटे रहते हैं और अवाश्यकतानुसार ढीले और टाइट किए जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارکَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارکَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone