تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارے توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تارے توڑْنا

۱. ایسا کام کرنا جو ہر ایک نہ کرسکتا ہو ، حیرت ان٘گیز کام کرنا .

عَرْش کے تارے توڑْنا

انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا

عَرْش سے تارے توڑْنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تارے توڑْنا کے معانیدیکھیے

تارے توڑْنا

taare to.Dnaaतारे तोड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: تارے

موضوعات: عوامی

تارے توڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. ایسا کام کرنا جو ہر ایک نہ کرسکتا ہو ، حیرت ان٘گیز کام کرنا .
  • ۲. نہایت چالاکی اور عیاری کرنا .

English meaning of taare to.Dnaa

Compound Verb

  • doing things that not everyone can do, doing wonder, the work of cunning and cleverly

तारे तोड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ऐसा काम करना जो हर एक न कर सकता हो, आश्चर्य का काम करना, चालाकी और होशियारी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارے توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارے توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words