تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارک دنیا" کے متعقلہ نتائج

تارِک

ترک کرنے والا، چھوڑنے والا، دستکش، محترز، تیاگی

تارِکِین

ترک کرنے والے، چھوڑنے والے، تیاگی

تارِکُ الصَّلوٰۃ

۔(ع) صفت۔ نماز نہ پڑھنے والا۔

تارِکُ الْوَضْع

وہ شخص جو اپنا لباس چھوڑ دے ، اپنی معاشرت یا چلن چھوڑنے والا .

تارِکُ الصَّلواۃ

وہ شخص جس نے نماز چھوڑ رکھی ہو بے نماز .

تارِکِ نَماز

رک : تارک الصلواۃ .

تارِکُ الْوَطَن

جو مستقل پر مکان شہر یا ملک چھوڑ دے .

تارِکِ لَذّات

تارِکُ الدُّنیا

وہ شخص جس نے دنیا کو چھوڑ دیا ہو، گوشہ نشیں، بن باسی، پرہیز گار

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

تارِکُ المَرْکَز

جو جسم کسی دائرے پر گردش کرتا ہے تو گردش کے زور سے اس میں یہ طاقت پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ دائرے سے باہر نکل جائے اس طاقت کا نام تارک المرکز ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تارک دنیا کے معانیدیکھیے

تارک دنیا

taarik-e-duniyaaतारिक-ए-दुनिया

اصل: عربی

وزن : 212112

تارک دنیا کے اردو معانی

صفت

  • دنیا کو چھوڑنا، انتقال کرنا، دنیا سے منتقل ہونا، مر جانا، فوت ہو جانا
  • وہ جو دنیاوی راحتوں کو ترک کرتا ہے، دنیا کی عیش و عشرت کو چھوڑنے والا

شعر

English meaning of taarik-e-duniyaa

Adjective

  • one who renounces worldly comforts

तारिक-ए-दुनिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो सांसारिक सुखों का त्याग करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارک دنیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارک دنیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone