تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تارِک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تارِک کے معانیدیکھیے
تارِک کے اردو معانی
عربی - صفت، واحد
-
ترک کرنے والا، چھوڑنے والا، دستکش، محترز، تیاگی
مثال - صوفی لوگوں کو تارک دنیا کے طور پر جانا جاتا ہے
سنسکرت - اسم، مذکر
- ندی آر یا پار کرانے کا محصول
- کشتی سے ندی پار کرنے کی اجرت یا بھاڑا
English meaning of taarik
Arabic - Adjective, Singular
-
one who leaves, renounces or relinquishes or deserts or abandon, relinquisher
Example - Sufi logon ko tarik-e-duniya ke taur par jana jata hai
Sanskrit - Noun, Masculine
- river crossing tax
- boat fare for river crossing
तारिक के हिंदी अर्थ
تارِک کے مترادفات
تارِک کے قافیہ الفاظ
تارِک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تارِک)
تارِک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔