تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاروں بَھری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاروں بَھری کے معانیدیکھیے
تاروں بَھری کے اردو معانی
صفت
- (وہ کپڑا یا اوڑھنی) جس میں ستارے ٹن٘کے ہوں
شعر
عجب چشمک زنی تھی وصل کی رات
نظر ان کی تھی اور تاروں بھری رات
پھر کر رہا ہوں آسماں کی خواہش
پھر تاروں بھری وہ رات چاہتا ہوں
ہم سفر راہ عدم میں نہ ہو تاروں بھری رات
ہم پہنچ جائیں گے اس آبلہ پا سے پہلے
English meaning of taaro.n-bharii
Adjective
- full of stars, starry
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاروں بَھری)
تاروں بَھری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔