تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاروں" کے متعقلہ نتائج

تاروں

۔تار اور تارا کی جمع۔

تاروں کی گِرَہ

(نجوم) چند ستاروں کا ایک جگہ جمع ہو جانا ، رک تارہ گرہ .

تاروں کی چھاؤں

۔(عو) ۱۔ تاروں کی روشنی۔ ؎ ۲۔ نور کے تڑکے۔ (علی الصباح) بہت سویرے گجردم۔ ؎

تاروں بَھری

(وہ کپڑا یا اوڑھنی) جس میں ستارے ٹن٘کے ہوں

تاروں کی حَفْل

۔نورانی محفل۔ ؎

تاروں کی چھانو

ستاروں کی روشنی ، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو.

تاروں کا ٹُوٹْنا

رک : تارا ٹوٹنا (مجازاً) رونا ، آن٘سو بہنا (مشہور ہے کہ جب آسمان پر تارے زیادہ ٹوٹتے ہیں تو کسی آنے والی مصیبت کی نشانی ہے) .

تاروں کی مَحْفِل

نورانی محفل، عالی مرتبہ فنکار لوگوں کا اجتماع

تاروں کی اَنجُمَن

بہت تارے جو صاف رات میں دکھائی دیں

تاروں بَھری کی رات

۔مونث (عو) ایسی رات جس میں آسمان صاف اور تارے چھٹکے ہوئے ہوں۔ ؎

تاروں کی چھانو میں

پچھلی رات کو ، صبح کا ذب کے وقت ، صبح صادق سے پہلے نور کے تڑکے ، بہت سویرے .

تاروں کی چھاؤں

تاروں بھری رات

بے گرد و غبار والی رات، ایسی رات جس میں مطلع صاف ہو اور ستارے خوب کھلے ہوئے ہوں

رُوح کے تاروں کو چھیڑْنا

دل میں خُوشی کا احساس پیدا کرنا.

چَندا تیری چاندنی اَور تاروں بَھری رات، چاہے کِتنی چَٹْکو چاندنی کیا دِن بَرابَر رات

تم کتنی ہی تدبیر کرو ، ہماری برابر نہ ہوگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تاروں کے معانیدیکھیے

تاروں

taaro.nतारों

وزن : 22

تاروں کے اردو معانی

  • ۔تار اور تارا کی جمع۔
  • تارا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

شعر

English meaning of taaro.n

  • stars, pupils of the eye

تاروں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words