تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاش پر مونج کا بخیہ" کے متعقلہ نتائج

تاش پر مونج کا بخیہ

بے جوڑ بات، بے تکا کام، غیر جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

جیسی چیز ویسا ہی اس کا سامان، پیوند میں پیوند کی جگہ

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تاش پر مونج کا بخیہ کے معانیدیکھیے

تاش پر مونج کا بخیہ

taash par muu.nj kaa baKHiyaaताश पर मूँज का बख़िया

نیز - تاش کی انگیا مُونج کی بَخیہ, اطلس پر مونج کا بخیہ

ضرب المثل

تاش پر مونج کا بخیہ کے اردو معانی

  • بے_جوڑ بات، بے تکا کام، غیر_جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی
  • اچھے کپڑے کی انگیا پر مونج کی سِلائی بہت بیکار لگتی ہے

    مثال - تاش= ایک قسم کا بہترین کپڑا مونج= سرکنڈوں کے اوپری حصے کا چھلکا جسے بِھگو کر چارپائیاں بُننے کے لئے بادھ یا بان ( ایک طرح کی رسی ) بنایا جاتا ہے انگیا= چولی / سینہ بند / عورتوں کا ایک پہناوا جس سے صرف چھاتیاں ڈھکی رہتی ہیں بخیہ= سِلائی

ताश पर मूँज का बख़िया के हिंदी अर्थ

  • बे-जोड़ बात, अनुपयुक्त कार्य, स्त्री की संगति उचित नहीं होती
  • अच्छे कपड़े की अंगिया पर मूँज की सिलाई बहुत भद्दी लगती है

    विशेष - ताश= एक प्रकार का अच्छा कपड़ा मूँज= सरकंडों के ऊपरी भाग का छिलका जिसे भिगो और कूटकर चारपाइयाँ बुनने के लिए बाध या बान (एक प्रकार की रस्सी) बनाया जाता है। अंगिया= चोली, सीना-बंद, स्त्रियों का एक पहनावा जिससे केवल छातियाँ ढकी रहती हैं। बख़िया= सिलाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاش پر مونج کا بخیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاش پر مونج کا بخیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone