تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹ اُلٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹاٹ اُلٹْنا

دیوالیہ ہونے کی علامت ظاہر کرنا، دیوالیہ ہونا، دیوالہ نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹ اُلٹْنا کے معانیدیکھیے

ٹاٹ اُلٹْنا

TaaT ulaTnaaटाट उलटना

محاورہ

ٹاٹ اُلٹْنا کے اردو معانی

  • دیوالیہ ہونے کی علامت ظاہر کرنا، دیوالیہ ہونا، دیوالہ نکلنا

    مثال - ساہوکاروں کا قاعدہ ہے جب دیوالہ نکل جاتا ہے وہ اپنے بیٹھنے کے ٹاٹ یا گدّی کو اُلٹ دیتے اور چراغ روشن کردیتےہیں۔

English meaning of TaaT ulaTnaa

  • (a business) close or be closed down, to become bankrupt or insolvent, the (banker's or merchant's), to be turned over

टाट उलटना के हिंदी अर्थ

  • दिवालिया होने का संकेत देना या दिवालिया होने की सूचना देना, दिवालिया होना, दिवाला निकालना

    विशेष - साहूकारों का क़ायदा है जब दीवाला निकल जाता है वह अपने बैठने के टाट या गद्दी को उलट देते और दीया जला देते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاٹ اُلٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاٹ اُلٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone