تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاتار" کے متعقلہ نتائج

تاتار

ملک ترکستان، ایک قسم کا چُغہ جو ترک پہنتے ہیں

تاتاری

تاتار کا رہنے والا، تاتار سے متعلق، تاتار کا باشندہ، تاتار کی زبان

دَشْتِ تاتار

صحرائے تاتار کا وہ علاقہ جہاں کے پرنوں کی ناف میں مُشک پیدا ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خوشبو سے بسا ہوا مقام .

نافَۂ تاتار

وہ مشک ِنافہ جو تاتار میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے نکلتا ہے ۔

مُشْکِ تاتار

رک : مشک ختن جو زیادہ مستعمل ہے ۔

تُرکانِ تاتار

تاتار سے آئے ہوئے تُرک

تِہَتَّر

تین اوپرستر، تین اورستر، ہندسوں میں: 73

تَتار

تاتار کی تخفیف

تاتا

گفتگو کرنے میں گرفتہ ہونا یعنی رک جانا زبان کا جس کو عربی میں لکنت اور ہندی میں ہکلانا کہتے ہیں

تَوتاری

(ٹھگ) مکر و فریب

تَتاری

تاتاری (رک) کی تخفیف

تاتاں

رک : تَتّا ، گرم

تِہْتَہی

رک: تتھئی، تھتھئی.

تاتری

ایک قسم کا پیڑ

تِیتْرا

وہ بیٹا جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تاتار کے معانیدیکھیے

تاتار

taataar•तातार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تاتار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملک ترکستان، ایک قسم کا چُغہ جو ترک پہنتے ہیں

شعر

Urdu meaning of taataar

  • Roman
  • Urdu

  • mulak turkistaan, ek kism ka chuGaa jo tark pahante hai.n

English meaning of taataar

Noun, Masculine

  • Tartar, a member of any of the various tribes, chiefly Mongolian and Turkish living in Tartar

तातार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तुर्किस्तान का एक इलाक़ा जहाँ तातारी रहते हैं
  • फ़ारस के उत्तर में स्थित मध्य एशिया का एक देश

تاتار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone