تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْطِیلِ کَلاں" کے متعقلہ نتائج

کَلاں

جسامت میں بڑا، بھاری، وزنی

کَلاں نُما

چھوٹی چیز کو بڑا دکھانے والا ، محدّب یا آتشی (شیشہ).

کَلاں حَرْف

کَلاں کار

تجربہ کار ، ہنر مند ؛ (عور) مکّار ، عیّار ، چالاک.

کَلاں گِیر

بڑی چیز کو گرفت میں لانے والا ، بڑا شکار کرنے والا ؛ (مجازاً) طاقتور.

کَلاں چال

ہوشیار ، چابکدست.

کَلاں بِیں

ایک آلہ جس کے ذریعے سے چھوٹی چیز بڑی دکھائی دیتی ہے ، مائیکروسکوپ.

کَلاں گِیری

بڑی چیز کو پکڑنے یا بڑا شکار کرنے کی طاقت.

کَلاں حَیاتِیات

کَلانوَتی

گانے بجانے کا پیشہ ، ڈوم یا میراثی کا پیشہ.

کَلانْچ

کَلانوَت

خاندانی گویّا ، پیشہ ور گویّا ؛ مغنی ؛ ایک قسم کے ڈوم.

کَلانوَنت

رک : کلاونت (کُلا کے مرکبات) .

کَلانوَت بَچَّہ

ڈوم کی اولاد، میراثی، میراثن

کَلانْچ مارْنا

کَلیں

۲. پرزے ، مشینیں .

کِلاندی

سبز اور سخت کیلوں کی ایک قسم جو عموماً بطور سبزی استعمال ہوتی ہے.

کالُون

(کاشت کاری) دوپا کھوں والا بیج ؛ بے دال والا بیج ، بٹانا ، کراؤ ، کلائی ، مٹر .

کولین

شریف خاندان کا یا اس کے متعلق یا اس کے لئے مخصوص

کُلین

(ہندو) شریف خاندان، اعلیٰ نسب، بنگالی برہمنوں کی ایک اعلیٰ ذات یا اس کا فرد

کُلَن

زخم کی ٹیس، درد

کالِین

کسی خاص وقت کے متعلق، با موقع، برمحل، بروقت

kiln

آوَہ

kaolin

کَلانا

ملانا ، مِلا جُلا دینا ، گوندھنا.

کَلانی

بزرگی، بڑائی

کوئِلَن

کوئلے کی اصل ، کاربن.

کِیلوں

کیل کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کولوں

کوئلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کُلیں

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قَولاً

زبانی، زبان سے، قول کے اعتبار سے

کَلانِیَت

رک : کلانی .

کَلانْتَر

سود، بیاض، نفع

کوئِلوں

کوئلا (رک) کی جمع ، مرکبات و محاورات میں مستعمل.

قائِلِین

کہنے والے، جن سے کوئی قول منسوب ہو نیز ماننے والے

عَقْلاً

عقل کی رُو سے، قیاس سے

عَقْلِئِین

عقلیت پسند لوگ، عقلیت کو ماننے والے، فلاسفہ

عاقِلاں

ذی فہم، صاحبانِ عقل و فہم

مُرشِد کَلاں

(طنزاً) نہایت چالاک

اِلَائِچِی کََلَاں

بڑی الائچی جس کا چھلکا کتھئی ہوتا ہے

روشَک کَلاں

ایک گوشت خور شب خور پرندہ دن بھر مکانوں اور سوراخوں میں چُھپا رہتا ہے ، رات کو نکلتا ہے اور شکار کرتا ہے اس کا رن٘گ خای اَبْلَق ہوتا ہے پنجاب میں پایا جاتا ہے ، اس کو برہمنی بھی کہتے ہیں.

ہَمشِیرَہ کَلاں

بڑی بہن ۔

صاحِب کَلاں

بڑے صاحب.

کَل کَلاں

أ(ھ) آ:ندہ زمانہ میں۔ (ترجمۃ القرآن) مبادا کل کلاں کو کہیں تم کہنے لگو کہ ہمارے پاس کوئی خوش خبری سنانے والا نہیں آیا۔

گَھگَر کَلاں

ایک آبی پرندہ جس کا رنگ بالکل سیاہ، چونچ تیز اور سیدھی باریک اور خاردار ہوتی ہے صرف مچھلیاں کھاتا ہے، قد میں بوزے کے برابر ہوتا ہے.

خُوْب کَلاں

بار تنگ، ایک قسم کی گھاس جس کے بیج کو خاکسی کہتے ہیں

راس کَلاں

بَرادَرِ کَلاں

بڑا بھائی

جَذْرِ کَلاں

(ریاضی) بڑا جذر.

خَزانَۂ کَلاں

(شُہدے) ہندوستان کے بادشاہ کا خزانہ.

مَرکَزَۂ کَلاں

(حیوانیات) درون مایا میں جسم کے درمیانی حصہ میں اور منہ کے قریب ایک بڑا بیضوی جسم (Meganuclcus)

طَعامِ کَلاں

بڑا کھانا ، عشا کے وقت کا کھانا ، عشائیہ ، ڈنر .

تَعْطِیلِ کَلاں

لمبی چھٹی، طویل رخصت، مقررہ رخصت جو ہر سال (عدالت یا اسکول و کالج وغیرہ میں) ہوتی ہے

خورْد و کَلاں

(رک : خوردو کبیر.

خُرْد و کَلاں

رک: خُرد و کبیر، چھوٹا بڑا.

حِصَّۂ کَلاں

گُناہِ کَلاں

رک : گناہِ کبیرہ.

ہِیلِ کَلاں

کَل کَلاں کو

آئندہ زمانے میں، کچھ دن بعد، آئندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْطِیلِ کَلاں کے معانیدیکھیے

تَعْطِیلِ کَلاں

taa'tiil-e-kalaa.nता'तील-ए-कलाँ

وزن : 22212

تَعْطِیلِ کَلاں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • لمبی چھٹی، طویل رخصت، مقررہ رخصت جو ہر سال (عدالت یا اسکول و کالج وغیرہ میں) ہوتی ہے

English meaning of taa'tiil-e-kalaa.n

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • long leave, fixed leave, vacation

ता'तील-ए-कलाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लंबी छुट्टी, लंबी जुदाई, निश्चित अवकाश जो हर साल (न्यायालय या स्कूल और कॉलिज आदि में) होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْطِیلِ کَلاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْطِیلِ کَلاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone