تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالُون" کے متعقلہ نتائج

کالُون

(کاشت کاری) دوپا کھوں والا بیج ؛ بے دال والا بیج ، بٹانا ، کراؤ ، کلائی ، مٹر .

کالُونی سازی

بستی بنانا ، نواحی بستی آباد کرنا .

کالَونس

کالونچ، کالک، سیاہی، کلون

کالَونچ

کالک ، کلون٘س ، سیاہی .

کالِین

کسی خاص وقت کے متعلق، با موقع، برمحل، بروقت

کُلْہاوَن

(شکرسازی) گنّے کے رس نکالنے کے کولھو کی مرمّت اور درستی کی اُجرت .

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کھیلْنی

ہرن یا گائے بیل کے سینگ سے بنا ہوا آلہ جسے ایڑی کے پیچھے رکھ کر جوتا پہنچتے ہیں.

کھیلْنے

کھیلنا (ر ک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

کِھلَونے

کھلونا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کالُون کے معانیدیکھیے

کالُون

kaaluun•कालून

وزن : 221

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کالُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) دوپا کھوں والا بیج ؛ بے دال والا بیج ، بٹانا ، کراؤ ، کلائی ، مٹر .

Urdu meaning of kaaluun

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) dopaa kho.n vaala biij ; be daal vaala biij, buTaanaa, karaa.o, kalaa.ii, maTar

कालून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) दो पाखों वाला बीज; बे दाल वाला बीज, बटाना, कराव, कलाई, मटर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone