تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاؤُسی" کے متعقلہ نتائج

طاؤُسی

(خطاطی) ایک قسم کا خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں .

طاؤُسی رَن٘گ

طاؤس جیسا رنگ ، ایک قسم کا رن٘گ ، مور جیسا رن٘گ ، مور سے مشابہ رن٘گ.

طاؤُسی نِیل

نیلا رن٘گ جو مور کے رن٘گ سے مشابہ ہو ، چمکدار نیلا رن٘گ.

طاؤُسی رَقْص

ایک قسم کا ناچ جو مورکے ںاچ سے مشابہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں طاؤُسی کے معانیدیکھیے

طاؤُسی

taa.uusiiताऊसी

وزن : 222

دیکھیے: طاؤُس

طاؤُسی کے اردو معانی

  • (خطاطی) ایک قسم کا خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں .
  • کبوتر کی ایک قسم جس کا رن٘گ مور سے مشابہ ہوتا ہے.

صفت

  • طاؤس (رک) سے منسوب ، طاؤس کے رن٘گ کا مور جیسا.
  • مور کے پروں یا جواہرات سے آراستہ (چیز) ، جو مور کی دُم سے مشابہ ہو جیسے : تخت .

شعر

English meaning of taa.uusii

Adjective

  • adorned with peacock's feathers or with different varicoloured jewels
  • name of an ornamental Urdu/Persian script

طاؤُسی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاؤُسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاؤُسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone