تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاؤ آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاؤ آنا کے معانیدیکھیے
تاؤ آنا کے اردو معانی
- آگ کی تیزی کا اپنی انتہائی حد کو پہنْچ جانا
- کسی دھات کا گرم کرنے سے سرخ ہوجانا ؛ دھات کا حرارت سے چرخ کھا جانا، پگھل جانا، چاشنی کا پکنے پر آ جانا.
- غصّہ آنا، جھون٘جل آنا.
- جوش کھانا.
ताव आना के हिंदी अर्थ
- आग की तेज़ी का अपनी इंतिहाई हद को पहन जाना
- गु़स्सा आना, झूंजलि आना
- जोश खाना
- किसी धात का गर्म करने से सुर्ख़ होजाना , धात का हरारत से चर्ख़ खा जाना, पिघल जाना, चाशनी का पकने पर आ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاؤ آنا)
تاؤ آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔