تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاوِیل" کے متعقلہ نتائج

تاوِیل

۱. شرح ، تفسیر ، پوشیدہ معنوں کی توضیح .

تاوِیل تَعبِیر کا فَرْق

۔’تعبیر‘ مخصوص ہے واسطے تفسیر خواب کے اور ’تاویل‘ عام ہے۔

تاوِیل کرنا

تاوِیل بَن آنا

کوئی عذر سوجھنا، بچاؤ کی کوئی صورت نظر آنا

تاوِیل بَن پَڑنا

کوئی عذر سوجھنا، بچاؤ کی کوئی صورت نظر آنا

تاوِیل تَفْسِیر کا فَرْق

۔’تاویل‘ کا مقصود ہوتا ہے کہ ظاہر معنی سے اُن معنوں کی طرف توجہ کی جائے جن کا احتمال ہے اور ’تفسیر‘ کا مقصود صرف معنی کی وضاحت ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تاوِیل کے معانیدیکھیے

تاوِیل

taaviilतावील

اصل: عربی

وزن : 221

تاوِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. شرح ، تفسیر ، پوشیدہ معنوں کی توضیح .
  • ۲. کسی بات کو اصل کے خلاف دوسری طرح بیان کرنا ، زیر بحث عبارت کا مطلب دوسرے انداز سے نکالنا ، من مانے معنی قائم کرنا ، معنی پہنانا .
  • ۳. خواب کی تعبیر ، خواب کا مطلب جو قیاس کی بنا پر نکالا جاے .
  • ۴. (i) حیلہ ، بچاؤ کی راہ .
  • (ii) عذر بے جا ، بچاؤ کی دلیل.

شعر

English meaning of taaviil

Noun, Feminine

  • explanation, elucidation, interpretation (of dreams), justification, improper plea

तावील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्पष्टीकरण, व्याख्या, तौज़ीह, किसी बात का अस्ली अर्थ से हटकर दूसरा अर्थ, किसी बात का ऐसा कारण बताना जो करीब-करीब ठीक जान पड़े, स्वप्न-फल कहना, ताबीर बताना, स्वप्न की व्याख्या जो कल्पना के आधार पर निकाली जाए, बहाना, बचाव का मार्ग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاوِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاوِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words