تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْوِیذ بَہانا" کے متعقلہ نتائج

تَعْوِیذ بَہانا

کسی تعویذ کو کام میں لانے کے مختلف طریقے ہیں ان میں ایک یہ ہے کہ تعویذ لکھ کر دریا میں بہا دیتے ہیں اس کو تعویذ بہانا کہتے ہیں

تَعْوِیذ بَنانا

کسی کو ہر وقت پاس رکھنا، تعویذ کی طرح ہر وقت ساتھ رکھنا، بہت حفاظت سے رکھنا، (مجازاً) بہت عزیز رکھنا

تَعْوِیذ بَنا کَرْ گَلے میں لَٹْکانا

تعویذ بنانا

تَعْوِیذ پَہَنْا

رک : تعویذ باندْھنا

تازَہ بَتازَہ نَو بَنَو

بالکل نیا ، تازہ بتازہ (رک) ۔

گَلے کا تَعْوِیذ بَنانا

گلے کا ہار بنانا، ہمزاد بنانا، ہر وقت ساتھ رکھنا، گلے کا طوق بنا کر ساتھ رکھنا، جان کے برابر یا جان کے ساتھ رکھنا، جدا نہ ہونے دینا

تَعْمِیر بَنانا

عمارت کھڑی کرنا، مکان بنانا ؛ کوئی عمارت قائم کرنا.

دِل و دِماغ میں تَصْوِیر بَسانا

یاد قائم کرنا .

تَعْزِیَہ بَنانا

بانْس کے ڈھانْچ پر کاغذ اور پنی وغیرہ منڈھنا اور اس میں شہداے کربلا کے مزار بنا کر رکھنا

تَعْمِیرِ بَہاراں

build-up, raising of the spring

تَصْوِیر بَنْنا

متحیر ہوجانا، بت بن جانا، خاموش ہوجانا، انتہائی حیرت کی بنا پر ساکت و جامد ہو جانا

پَتَّھر کی تَصْوِیر بَنْنا

چپ ہوجانا ، خاموش ہوجانا ، ساکت ہوجانا .

تَعْرِیف کے ڈونْگرے بَرسانا

heap praise (on)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْوِیذ بَہانا کے معانیدیکھیے

تَعْوِیذ بَہانا

taa'viiz bahaanaa•ता'वीज़ बहाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَعْوِیذ بَہانا کے اردو معانی

  • کسی تعویذ کو کام میں لانے کے مختلف طریقے ہیں ان میں ایک یہ ہے کہ تعویذ لکھ کر دریا میں بہا دیتے ہیں اس کو تعویذ بہانا کہتے ہیں

Urdu meaning of taa'viiz bahaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii taaviiz ko kaam me.n laane ke muKhtlif tariiqe hai.n in me.n ek ye hai ki taaviiz likh kar dariyaa me.n bahaa dete hai.n is ko taaviiz bahaanaa kahte hai.n

ता'वीज़ बहाना के हिंदी अर्थ

  • किसी तावीज़ को काम में लाने की विभिन्न विधि हैं उनमें एक ये है कि तावीज़ लिख कर दरिया में बहा देते हैं उसको तावीज़ बहाना कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْوِیذ بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْوِیذ بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone