تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْوِیذ لَحَد" کے متعقلہ نتائج

لَحَد

قبر کا وہ حصّہ جس میں مردہ رکھاجاتا ہے، صندوق، بغلی، قبر، مزار

لحد میں اترنا

مردے کا قبر میں رکھا جانا

لَحْد جَھنکانا

مرنے کے قریب پہنچا دینا.

لَحْد میں اُتارْنا

مُردے کو دفن کرنے کے لیے قبر میں اُتارنا ، دفنانے کےلیے قبر کے اندر لے جانا.

لَحَدی

صندوق نما قبر ، وہ قبر جو بغلی نہ ہو.

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

لحد بھرنا

قبر کو مٹی سے بھرنا

لَحْد بَیٹْھنا

قبر بیٹھنا ، قبر کا دھن٘س جانا.

سَن٘گِ لَحْد

قبر کے سرہانے لگایا جانے والا پتھر، لوح مزار، سنگ تربت

کُن٘جِ لَحَد

قبر کا گوشہ

خِشْتِ لَحْد

قبر کَی اینْٹ ؛ مراد : بت جان افسردہ .

مَجلِسِ لَحد

قبر ، مقبرہ

صَندُوقی لَحَد

آغوش لَحَد

کُھدی ہوئی قبرکی لبریز زمین

عَذابِ لَحْد

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

تَعْوِیذ لَحَد

۔قبر کے ناف میں تعویذ کی مشابہ شکل بنا دیتے ہیں۔ اس معنی میں فارسی کلام میں نہیں پایاگیا۔ ؎

کِنارِ لَحْد

قبر کی آغوش ، رک : کنار قبر.

مَہْد سے لَحَد تَک

پیدائش سے لے کر موت تک ، زندگی بھر ، کسی بھی وقت میں ، بچپن سے مرتے دم تک ، اول تا آخر ۔

داغِ تَعْوِیذِ لَحَد

وہ نِشان جو قبروں پر بنائے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْوِیذ لَحَد کے معانیدیکھیے

تَعْوِیذ لَحَد

taa'viiz-e-lahadता'वीज़-ए-लहद

وزن : 22212

تَعْوِیذ لَحَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔قبر کے ناف میں تعویذ کی مشابہ شکل بنا دیتے ہیں۔ اس معنی میں فارسی کلام میں نہیں پایاگیا۔ ؎
  • تعویذ کے مشابہ شکل جو قبر کے اوپر بنا دیتے ہیں ، رک : تعویذ تربت.

English meaning of taa'viiz-e-lahad

Noun, Masculine

  • amulet of the grave

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْوِیذ لَحَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْوِیذ لَحَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone