تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَحْد میں تِین دِن بھاری" کے متعقلہ نتائج

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

مُردے پَہ تِین دِن بھاری

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ ُمردے سے قبر میں تین دن تک سوال و جواب ہوتے ہیں اور یہ تین دن ُمردے پر سخت گزرتے ہیں ۔

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

قبر میں تین دن تک مُردے کا حساب کتاب ہوتا ہے جو انتہائی کٹھن مرحلہ تصور کیا جاتا ہے

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

مُوئے پَر تِین دِن بھاری

کہا جاتا ہے کہ مرُدے کی روح پر تین دن تکلیف رہتی ہے ، مردے سے تین دن تک اعمال کی پرسش ہوتی رہتی ہے ۔

مُردے پَر تِین دِن بھاری

۔دیکھو قبر میں تین دن۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لَحْد میں تِین دِن بھاری کے معانیدیکھیے

لَحْد میں تِین دِن بھاری

lahd me.n tiin din bhaariiलहद में तीन दिन भारी

ضرب المثل

لَحْد میں تِین دِن بھاری کے اردو معانی

  • رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

लहद में तीन दिन भारी के हिंदी अर्थ

  • रुक : क़ब्र में तीन दिन भारी, क़ब्र में तीन दिन तक हिसाब किताब होता रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَحْد میں تِین دِن بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَحْد میں تِین دِن بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words