تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازَہ بَتازَہ" کے متعقلہ نتائج

تازَہ بَتازَہ

۱۔ نیا ، جدید ، بلکل نیا جو پہلے سے موجود نہ ہو ۔

تازَہ بَتازَہ نَو بَنَو

بالکل نیا ، تازہ بتازہ (رک) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ بَتازَہ کے معانیدیکھیے

تازَہ بَتازَہ

taaza-ba-taazaताज़ा-ब-ताज़ा

اصل: فارسی

وزن : 21222

تازَہ بَتازَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ نیا ، جدید ، بلکل نیا جو پہلے سے موجود نہ ہو ۔
  • ۲۔ گرما گرم ، نوبہ نو ؛ ڈال سے اترا ہوا ؛ نیا سوجھا ہوا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تازَہ بَہ تازَہ

نو بہ نو، نیا، جدید، گرما گرم، ڈال کا ٹوٹا ہوا (پھول یا پھل وغیرہ)، نیا سوجھا ہوا (خیال، فکر وغیرہ)

English meaning of taaza-ba-taaza

Adjective

  • fresh, just descended from branch

ताज़ा-ब-ताज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नया, ताज़ा ताज़ा, गर्मा-गर्म, डाल से उतरा हुआ, डाल का टूटा हुआ, नया सूझा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازَہ بَتازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازَہ بَتازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words