تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازی بات" کے متعقلہ نتائج

تَازِی

(عرب کا) گھوڑا، شکاری کتا

تَعزِیَت گاہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعزِیر و عُقُوبَت

تَعزِیَہ داری کرنا

۔تعزیہ رکھنا۔ تعزیےہ بنانے اور شربت اور فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا۔

شَب تَازِی

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تازی بات کے معانیدیکھیے

تازی بات

taazii-baatताज़ी-बात

اصل: فارسی

وزن : 2221

مادہ: تَازِی

تازی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نئی بات، نئی چیز، نیا معاملہ، حال کی بات، انوکھی بات
  • ۔۱۔نئی بات۔ نیا معاملہ۔ ؎ ۲۔ حال کی بات۔

English meaning of taazii-baat

Noun, Feminine

  • new matter, new issue

ताज़ी-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नई बात, नई चीज़, अनोखी बात, नया मामला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone