تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَازِی" کے متعقلہ نتائج

تَازِی

(عرب کا) گھوڑا، شکاری کتا

تَعزِیَت گاہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعزِیر و عُقُوبَت

تَعزِیَہ داری کرنا

۔تعزیہ رکھنا۔ تعزیےہ بنانے اور شربت اور فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا۔

شَب تَازِی

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَازِی کے معانیدیکھیے

تَازِی

taaziiताज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: قواعد

تَازِی کے اردو معانی

صفت

  • عربی زبان
  • عرب کا، عربی نژاد
  • (عرب کا) گھوڑا، شکاری کتا
  • (قواعد) وہ حروف جو عجمی نہ ہوں اور عربی زبان سے مختص ہوں
  • صفت مونث اردو باسی کے خلاف جیسے تازی مٹھائی

اسم، مؤنث

  • تازہ کی تانیث
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taazii

Adjective

  • Arabian, Arabic
  • Arabic language/ Arabian horse or dog

Noun, Masculine

  • fast running Arabian horse or dog

ताज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अरब संबंधी
  • अरब की भाषा, अरबी, अरब का घोड़ा, शिकारी कुत्ता, अरब का रहनेवाला।
  • अरब की भाषा, अरबी, अरब का घोड़ा, शिकारी कुत्ता, अरब का रहनेवाला।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरबी घोड़ा
  • अरब देश का शिकारी कुत्ता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَازِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَازِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words