تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازی خانہ" کے متعقلہ نتائج

تَازِی

(عرب کا) گھوڑا، شکاری کتا

تَعزِیَت گاہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعزِیر و عُقُوبَت

تَعزِیَہ داری کرنا

۔تعزیہ رکھنا۔ تعزیےہ بنانے اور شربت اور فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا۔

شَب تَازِی

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تازی خانہ کے معانیدیکھیے

تازی خانہ

taazii-KHaanaताज़ी-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

تازی خانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عربی نسل کے شکاری کتوں کا طویلہ، کتوں کا طویلہ، وہ مکان جہاں کتے رکھے جائیں

English meaning of taazii-KHaana

Noun, Masculine

  • dog kennel, dog house

ताज़ी-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुत्तों के रहने का घर, जहाँ कुत्ते पाले और रखे जायं, श्वानागार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازی خانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازی خانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone