تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے" کے متعقلہ نتائج

تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے

لیاقت والوں کی تباہی اور نالائقوں کی اقبال مندی پر یہ مثل بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے کے معانیدیکھیے

تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے

taazii maar khaa.e turkii taraash paa.eताज़ी मार खाए तुर्की तराश पाए

نیز - تازی مار کھائے عربی آش پائے, تازی مار کھائے تُرْکی آس لگائے, تازی مار کھائے تُرْکی آش پائے, تازی مار کھائے تُرْکی آش کھائے

ضرب المثل

تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے کے اردو معانی

  • لیاقت والوں کی تباہی اور نالائقوں کی اقبال مندی پر یہ مثل بولتے ہیں
  • طبایع میں اختلاف ہوتا ہے کوئی مار پیٹ سے ٹھیک ہوتا ہے کوئی صرف سمجھانے بجھانے سے اصلاح قبول کرلیتا ہے
  • لائق تباہ ہوتے ہیں نالائق ترقی کرتے ہیں، لائق کی قدر نہیں نالائق کی قدر ہے
  • لائق شخص تکلیف اٹھائے اور نالائق عیش کرے

ताज़ी मार खाए तुर्की तराश पाए के हिंदी अर्थ

  • योग्यता वालों की तबाही और अयोग्य लोगों के स्वभाग्य या प्रतापवान होने पर ये मसल बोलते हैं
  • तबी'अत में असहमति होती है कोई मार पीट से ठीक होता है कोई मात्र समझाने बुझाने से दुरुस्ती मान लेता है
  • योग्य तबाह होते हैं अयोग्य तरक़्क़ी करते हैं, योग्य व्यक्ति का महत्व नहीं अयोग्य का महत्व है
  • योग्य पुरुष कष्ट उठाए ओर नालायक़ भोज करें

    विशेष - आश= (फा.) भोजन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words