تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْظِیم دینا" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْظِیم دینا کے معانیدیکھیے

تَعْظِیم دینا

taa'ziim denaaता'ज़ीम देना

محاورہ

مادہ: تَعْظِیم

تَعْظِیم دینا کے اردو معانی

  • کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا
  • کھڑے ہو کر عزت کرنا، ادب و احترام کرنا یا کسی مروجہ طریقہ سے جو مختلف ممالک اور تہذیبوں میں الگ الگ ہے ایسا عمل بجا لانا جس سے تکریم یا تعظیم کا اظہار ہو

English meaning of taa'ziim denaa

  • show respect, make obeisance

ता'ज़ीम देना के हिंदी अर्थ

  • किसी बड़े अधिकारी या वरिष्ठ व्यक्ति के आने पर सम्मानपूर्वक खड़े होना
  • खड़े होकर सम्मान देना, आदर करना समादर करना या किसी प्रचलित ढंग से जो विभिन्न दोशों एवं संस्कृतियों अलग अलग है ऐसा कार्य करना जिससे आदर और सम्मान प्रकट हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْظِیم دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْظِیم دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words