تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْزِیَہ داری" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَہ داری

تعزیہ بنانا یا نکالنا، شہدائے کربلا کی نذر و نیاز فاتحہ اور ماتم وغیرہ کا اہتمام کرنا، امام حسین علیہ السلام کے سوگ منانے کا عمل

تَعْزِیَہ داری لینا

(عزاداری) تعزیہ نکالنے کو اپنے اوپر واجب گرداننا، گھر میں تعزیہ داری اختیار کرنا جو عیقدے کے مطابق ہمیشہ کرنا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْزِیَہ داری کے معانیدیکھیے

تَعْزِیَہ داری

taa'ziya-daariiता'ज़िया-दारी

وزن : 21222

تَعْزِیَہ داری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • تعزیہ بنانا یا نکالنا، شہدائے کربلا کی نذر و نیاز فاتحہ اور ماتم وغیرہ کا اہتمام کرنا، امام حسین علیہ السلام کے سوگ منانے کا عمل
  • سوز اور مرثیہ وغیرہ کا پڑھا جانا، ماتم کرنا، بھس اُڑانا
  • اف : کرنا، ہونا

شعر

English meaning of taa'ziya-daarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • carrying tazia-an emblem on a giant pageant, tableau carried on days to commemorate martyrdom-allusion

ता'ज़िया-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताजिया बनाना, उठाना और रौशनी वगैरः करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْزِیَہ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْزِیَہ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words