تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَبْعِ رَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْعِ رَواں کے معانیدیکھیے
طَبْعِ رَواں کے اردو معانی
فارسی، عربی
- طبیعت جو ہمہ وقت فن کے اظہار پر آمادہ ہو
شعر
اے دلؔ اس بارگہہ حسن میں ہوں جب سے مقیم
عشق شاید کہ مری طبع رواں رقص میں ہے
روکے سے مری طبع رواں رک نہ سکے گی
رستے میں مرے لاکھ وہ دیوار اٹھائیں
جلوہ ہے مجھی سے لب دریاے سخن پر
صد رنگ مری موج ہے میں طبع رواں ہوں
English meaning of tab'-e-ravaa.n
Persian, Arabic
- mellow disposition
तब'-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- प्रतिभाशील तबीअत, प्रवाहित कल्पना-शक्ति, उर्वरा प्रतिभा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَبْعِ رَواں)
طَبْعِ رَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔