تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبادُر" کے متعقلہ نتائج

تَبادُر

باہم دوڑنا، سبقت کرنا، جلدی کرنا، کسی بات کا فوراً خیال میں آنا

تَبادُر ہونا

خیال آنا، فوراً خیال آنا

تَبادُرِ ذِہْن

जेन का किसी ओर तुरंत जाना, तुरंत ही कोई बात ध्यान में आना।।

تَبَدُّر

(طب) جراثیم پھیلنے کے ایک طریقے کا نام جس میں ایک جرثومہ دو ٹکڑوں میں منقسم ہو جاتا ہے اور پھر دونوں ٹکڑے مستقل جرثومہ بن جاتے ہیں ، ٹکڑے ٹکڑے ہو کر پھیلنے کا عمل ، ذرات بن جانے کی کیفیت .

تَبادُل

باہم تبادلہ ، ایک کو دوسرے سے بدلنے کا عمل ، بدلاؤ .

تَبار

خاندان، کنبہ، قوم، اولاد

تّکادُر

ٹکٹکی بان٘دھ کر دیکھنا

تَبّار

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک تلوار کا نام

تَباعُد

دور، دوری، جدائی، علیحدگی، ایک دوسرے سے دور رہنے کی حالت و کیفیت

تَبْع

پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

ثانَوی تَبادُل

(لسانیات) بنیادی تبادلے کے بعد دوسرے درجہ کا تبادلہ .

تار

تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا

تَباہی

خرابی، بربادی

تَیّار

(لفظاً) جلد رفتار، موجزن

تیار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبادُر کے معانیدیکھیے

تَبادُر

tabaadur•तबादुर

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَبادُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہم دوڑنا، سبقت کرنا، جلدی کرنا، کسی بات کا فوراً خیال میں آنا

Urdu meaning of tabaadur

  • Roman
  • Urdu

  • baaham dau.Dnaa, sabqat karnaa, jaldii karnaa, kisii baat ka fauran Khyaal me.n aanaa

English meaning of tabaadur

Noun, Masculine

  • competition, vying
  • making haste

तबादुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर दौड़ना, दौड़ में आगे निकल जाना, किसी काम को दूसरे से पहले कर लेना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبادُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبادُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone