تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَتُّل" کے متعقلہ نتائج

تَبَتُّل

تجرد اختیار کرنے کا عمل، مجرد زندگی گزارنے کی حالت

تَبَتُّل واصِل

(تصوف) اس سے مراد ماسواے حق سے منقطع ہو جانا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَتُّل کے معانیدیکھیے

تَبَتُّل

tabattulतबत्तुल

اصل: عربی

وزن : 122

تَبَتُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تجرد اختیار کرنے کا عمل، مجرد زندگی گزارنے کی حالت
  • اللہ کے سوا سب سے منقطع ہو کر ہمہ تن خدا کی عبادت میں لگے رہنے کی حالت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tabattul

Noun, Masculine

  • the state of being detached from worldly illusions and immersed in the prayers of God alone,
  • asceticism, abstraction

तबत्तुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सांसारिक मोहमाया से अलग हो कर केवल ईश्वर की प्रार्थना में लीन होने की अवस्था
  • पृथकता या मतिहीनता धारण करने की प्रक्रिया, एकांत जीवन-यापन करने की हालत, एकांतवास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَتُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَتُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words