تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْدِیل مَذْہَب" کے متعقلہ نتائج

تَبْدِیل

ایک جگہ ( ملازمت کے مقام ) سے دوسری جگہ بدلے جانے کا عمل، تبادلہ

تَبْدِیْل شُدَہ

بدل جانے کی کیفیت، تغیر واقع ہونے کا عمل

تَبْدِیلِ صُورَت

بھیس بدلنا، دھوکا دینے کے واسطے صورت بدلنا

تَبدیلِ جِسمی

تَبْدِیل پَذِیر

جس کو بدلا جا سکے یا تبدیل کیا جا سکے، تغیر پذیر، لچک دار .

تَبْدِیل ہَیئَت

ہیئت بدل جانے یا ایک حالت سے دوسری حالت میں آنے کا عمل

تَبدِیلِ شَکلی

تَبدِیلِ عَقِیدَہ

تَبْدِیل مَذْہَب

اپنے مذہب کے بجائے کوئی دوسرا مذہب اختیار کرنا

تَبدِیلِ جِسمانی

تَبْدِیلِ ناجائز

قانون: دستاویز وغیرہ میں جعل سے کچھ بدل دینا

تَبْدِیلِ ماہِیَّت

ماہیت بدل جانا .

تَبْدِیلِ ناجایِز

(قانون) دستاویز وغیرہ یں جعل سے کچھ بدل دینا . جعل سازی .

تَبْدِیلِ ہَیئَت کَرنا

تَبْدِیلِ آب و ہوا

آب و ہوا کی تبدیلی، صحت کے فائدے کے لیے کسی دوسری جگہ جانا

تَبْدِیل کا مِسْطَرَہ

بیرا میٹر میں پارے کی بلندی اس نلی میں ایک ارتفاع معین کہلاتی ہے اور وہ تفاوت جو درمیان نہایت زیادہ اور نہایت کم ارتفاع کے ہے وہ تبدیل کا مسطرہ کہلاتا ہے .

تَبْدِیلیِ دِل

روح ، نفس یا باطن کی تبدیلی . (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبْدِیلِیِ قَلْب

رک : تبدیلی دل معنی نمبر ۲ .

تَبْدِیلیِ شَکْل

رک : تبدیل ہیئت .

تَبْدِیلی

ملازم کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلا جانا، بدلی، تبادلہ

تَبْدِیلِیِ عَقِیدَہ

دین بدلنا ، تبدیلی مذہب (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبْدِیل کَرْنا

بدلنا، پلٹنا، پھرانا، برگشتہ کرنا

تَبْدِیل پَر آنا

بدلنا ، تبدیلی ہونا .

تَبدِیلی کَرنا

تَبدِیلی ہونا

مُمْکِنُ التَّبدِیل

بدلنے یا تبدیل ہونے کے قابل ، جس میں تبدیل یا رد و بدل کی صلاحیت ہو ، مبادلہ پذیر

رَنگ تَبْدِیل ہونا

انداز میں تبدیلی آنا ، رُجحان بدل جانا .

نَقشَہ تَبدِیل ہونا

حالت یا حلیہ بدل جانا ۔

نَقشَہ تَبدِیل کَرنا

حالت یا حُلیہ بدل دینا ؛ جغرافیہ تبدیل کرنا ۔

قِبْلَہ تَبْدیل کَرنا

خَطِ تَبدِیلُ الحُرُوف

اٹھارہ حُروفِ نقطہ دار اور سترہ بِلا نقطہ جن کو ذیل میں اوپر تلے بالمقابل تحریر کیا جاتا ہے ان کو باہم تبدیل کر کے بھی لکھا جاتا ہے حُروفِ منقوطہ :- ب پ ت ث ج چ خ ذزژش ض ظ غ ف ن ی حُروف مُہملہ :- ا ٹ ح د ڈ ر ڑ س ص ط ع ک گ ل م و ہ ء

آب و ہَوا تَبدیل کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْدِیل مَذْہَب کے معانیدیکھیے

تَبْدِیل مَذْہَب

tabdiil-e-maz.habतब्दील-ए-मज़हब

اصل: عربی

وزن : 22222

تَبْدِیل مَذْہَب کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • اپنے مذہب کے بجائے کوئی دوسرا مذہب اختیار کرنا

English meaning of tabdiil-e-maz.hab

Noun, Masculine, Feminine

  • conversion, converting to a religion or faith

तब्दील-ए-मज़हब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • अपने मज़हब की बजाय कोई दूसरा मज़हब इख़तियार करना
  • धर्म-परिवर्तन, मज़हब की तब्दीली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْدِیل مَذْہَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْدِیل مَذْہَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words