تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْدِیل" کے متعقلہ نتائج

تَبْدِیل

ایک جگہ ( ملازمت کے مقام ) سے دوسری جگہ بدلے جانے کا عمل، تبادلہ

تَبْدِیل ہونا

۔ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا۔ بدلنا۔ بدلی ہونا۔

تَبْدِیل ہَیئَت

ہیئت بدل جانے یا ایک حالت سے دوسری حالت میں آنے کا عمل

تَبْدِیل کا مِسْطَرَہ

بیرا میٹر میں پارے کی بلندی اس نلی میں ایک ارتفاع معین کہلاتی ہے اور وہ تفاوت جو درمیان نہایت زیادہ اور نہایت کم ارتفاع کے ہے وہ تبدیل کا مسطرہ کہلاتا ہے .

تَبْدِیل مَذْہَب

اپنے مذہب کے بجائے کوئی دوسرا مذہب اختیار کرنا

تَبْدِیلی

ملازم کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلا جانا، بدلی، تبادلہ

تَبْدِیلِ ماہِیَّت

ماہیت بدل جانا .

تَبْدِیلِ ہَیئَت کَرنا

تَبْدِیل کَرْنا

بدلنا، پلٹنا، پھرانا، برگشتہ کرنا

تَبْدِیل پَذِیر

جس کو بدلا جا سکے یا تبدیل کیا جا سکے، تغیر پذیر، لچک دار .

تَبْدِیلِیِ عَقِیدَہ

دین بدلنا ، تبدیلی مذہب (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبْدِیلِ آب و ہوا

آب و ہوا کی تبدیلی، صحت کے فائدے کے لیے کسی دوسری جگہ جانا

تَبْدِیل مَکان

نقل مکان، گھر بدلنا

تَبْدِیل پَر آنا

بدلنا ، تبدیلی ہونا .

تَبْدِیلیِ دِل

روح ، نفس یا باطن کی تبدیلی . (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبْدِیلِ صُورَت

بھیس بدلنا، دھوکا دینے کے واسطے صورت بدلنا

تَبْدِیلِیِ قَلْب

رک : تبدیلی دل معنی نمبر ۲ .

تَبْدِیلیِ شَکْل

رک : تبدیل ہیئت .

تَبْدِیلِ ناجائز

قانون: دستاویز وغیرہ میں جعل سے کچھ بدل دینا

تَبْدِیلِ ناجایِز

(قانون) دستاویز وغیرہ یں جعل سے کچھ بدل دینا . جعل سازی .

رَنگ تَبْدِیل ہونا

انداز میں تبدیلی آنا ، رُجحان بدل جانا .

نا قابِلِ تَبْدِیل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْدِیل کے معانیدیکھیے

تَبْدِیل

tabdiilतब्दील

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَدَلَ

تَبْدِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک جگہ ( ملازمت کے مقام ) سے دوسری جگہ بدلے جانے کا عمل، تبادلہ
  • بدل جانے کی کیفیت، تغیر واقع ہونے کا عمل

شعر

English meaning of tabdiil

Noun, Feminine

  • change, variation, modification, alteration, mutation, conversion

तब्दील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (पदार्थ) जिसे परिवर्तित कर या बदल दिया गया हो
  • बदले जाने या परिवर्तन का भाव
  • (व्यक्ति) जो एक स्थान या पद से दूसरे स्थान या पद पर भेजा गया हो
  • बदलना, संशोधन, परिवर्तन होना, एक चीज़ को दूसरी की जगह करना, एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाना, एक वस्तु देकर दूसरी वस्तु लेना, पलटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْدِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْدِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words