تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَبھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَبھی کے معانیدیکھیے
تَبھی کے اردو معانی
فعل متعلق
- تب ہی
شعر
تبھی تو میں محبت کا حوالاتی نہیں ہوتا
یہاں اپنے سوا کوئی ملاقاتی نہیں ہوتا
تبھی وہیں مجھے اس کی ہنسی سنائی پڑی
میں اس کی یاد میں پلکیں بھگونے والا تھا
شام کی شام سے سرگوشی سنی تھی اک بار
بس تبھی سے تجھے امکان میں رکھا ہوا ہے
English meaning of tabhii
Adverb, Inexhaustible
- Then
तभी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, अव्यय
- उसी वक़्त, उसी समय, उसी घड़ी
- इसीलिए, इसी कारण, उस कारण या वजह से
- किसी उल्लिखित या विशिष्ट अवस्था या स्थिति में ही, जैसे तभी तो आप भी आये हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَبھی)
تَبھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔