تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت بے چَین ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت بے چَین ہونا

بے قراری ہونا، بے چینی ہونا

طَبِیعَت بے چَین کَرْنا

دل میں اشتیاق پیدا کرنا، تڑپا دینا

رُوح بے چَین ہونا

بہت بیقراری ہونا ، مُضطرِب ہونا.

سَخْت بے چَین ہونا

نہایت مُضطرب ہونا ، ازحد گھبرانا ، تِلملانا.

طَبِیعَت بے مَزَہ ہونا

(فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

طَبِیعَت بے قابُو ہونا

طبیعت اختیار میں نہ رہنا، کوئی بات یا کام کرنے سے رک نہ سکنا

طَبِیعَت بے لُطْف ہونا

جی بد مزہ ہونا، طبیعت کا اپنی اصلی حالت پر نہ رہنا

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت بے چَین ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت بے چَین ہونا

tabii'at be-chain honaaतबी'अत बे-चैन होना

محاورہ

طَبِیعَت بے چَین ہونا کے اردو معانی

  • بے قراری ہونا، بے چینی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت بے چَین ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت بے چَین ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words