تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت کا مالِش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت کا مالِش کَرْنا

جی متلانا، متلی ہونا

طَبِیعَت مالِش کَرْنا

جی متلانا ، طبیعت کا قے کرنے کی طرف مائل ہونا.

طَبِیعَت کا جَودَت کَرْنا

حُسن پیدا کرنا ، نیکی اور بھلائی کی طرف راغب ہونا ، ذہن کا جولائی دکھانا.

طَبِیعَت کا قُبُول کَرْنا

گوارا کرنا ، طبیعت کا کسی بات کی موافقت کرنا.

طَبِیعَت کا وَجْد کَرْنا

دل پر وجدانی کیفیت طاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت کا مالِش کَرْنا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت کا مالِش کَرْنا

tabii'at kaa maalish karnaaतबी'अत का मालिश करना

محاورہ

طَبِیعَت کا مالِش کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • جی متلانا، متلی ہونا

तबी'अत का मालिश करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मतली और उबकाई आना, जी मतलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت کا مالِش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت کا مالِش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words