تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت میں رَوانی آنا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت میں رَوانی آنا

طبیعت کا موزوں ہونا ، ذہن میں جودت آنا ، طبیعت میں تیزی آنا.

طَبِیعَت میں رَوانی ہونا

شعر اور مضمون سوجھنا

طَبِیعَت میں آنا

دل میں آنا ، جی چاہنا.

طَبِیعَت قابُو میں آنا

دل اختیار میں آنا ، صبر آنا ، برداشت کرنا.

طَبِیعَت جوش میں آنا

رک : طبیعت جوش پر آنا .

طَبِیعَت میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

طَبِیعَت میں فَساد آنا

طبیعت میں خرابی پیدا ہونا ، مزاج میں فرق آنا ؛ عادت بدل جانا.

طَبِیعَت میں لَہریں آنا

طبیعت میں امنگ پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت میں رَوانی آنا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت میں رَوانی آنا

tabii'at me.n ravaanii aanaaतबी'अत में रवानी आना

محاورہ

طَبِیعَت میں رَوانی آنا کے اردو معانی

  • طبیعت کا موزوں ہونا ، ذہن میں جودت آنا ، طبیعت میں تیزی آنا.

तबी'अत में रवानी आना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत का मौज़ूं होना, ज़हन में जौदत आना, तबीयत में तेज़ी आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت میں رَوانی آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت میں رَوانی آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words