تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیبُ الْاَرْواح" کے متعقلہ نتائج

طَبِیب

(کسی بھی) طریق علاج کا جاننے والا، ہرمرض یا عیب کا چارہ ساز، علم طب کا جانے والا، معالج، ڈاکٹر

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیبی

طبیب کا کام یا پیشہ، علاج معالجہ، ڈاکٹری

طَبِیبِ کامِل

رک : طبیبِ حاذق.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

طَبِیبِ رُوحانی

(تصوّف) وہ شیخِ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراضِ قلوب کو دفع کرتا ہے اور ارشاد اور تکمیلِ طالبین کے واسطے مامور ہو .

طَبِیبُ الْاَبْدان

جسم انسانی کے امراض کا معالج ، جسمانی بیماریوں کا علاج کرنے والا.

طَبِیبُ الْاَرْواح

روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج.

نَفس طَبِیب

نفسیاتی علاج کرنے والا ، ماہر نفسیات (Psychiatrist) ۔

یُونانی طَبِیب

ماٹی کے طَبِیب

(کنایتہً) بیوقوف ، احمق.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیبُ الْاَرْواح کے معانیدیکھیے

طَبِیبُ الْاَرْواح

tabiib-ul-arvaahतबीब-उल-अरवाह

طَبِیبُ الْاَرْواح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج.

तबीब-उल-अरवाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आत्मिक और नैतिक बीमारियों का इलाज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیبُ الْاَرْواح)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیبُ الْاَرْواح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone