تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْلَہ نَواز" کے متعقلہ نتائج

طَبْلَہ

چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

طَبْلَہ بَجانا

طبلے کی جوڑی کو اصولِ موسیقی کے اعتبار سے بجانا

طَبْلَہ ٹُھکْنا

طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.

طَبْلَہ نَواز

طبلہ بجانے والا، طبلچی

طَبْلَہ خوار

طفیلیہ، مفت خورا

طَبْلَہ ٹُھنکْنا

طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.

طَبْلَہ کَھڑَکْنا

رک : طبلہ ٹھن٘کنا.

طَبْلَۂِ عَنْبَر

طَبْلَۂ عَطّار بَنانا

معطر کرنا (عموماً دِماغ کو).

طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا

(دماغ کا) نہایت معطر ہو جانا.

طَبْلَۂ عَطّار بَنا دینا

معطر کرنا (عموماً دِماغ کو).

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْلَہ نَواز کے معانیدیکھیے

طَبْلَہ نَواز

tabla-navaazतबला-नवाज़

اصل: فارسی

وزن : 22121

موضوعات: فنون موسیقی

طَبْلَہ نَواز کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • طبلہ بجانے والا، طبلچی

English meaning of tabla-navaaz

Noun, Masculine, Compound Word

  • tabla player

तबला-नवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

طَبْلَہ نَواز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْلَہ نَواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْلَہ نَواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone