تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْلَہ" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْلَہ کے معانیدیکھیے

طَبْلَہ

tablaतबला

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: آلات موسیقی

اشتقاق: طَبَلَ

طَبْلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

    مثال - ہر جہاز پر ایک ایک طائفہ تھا بین، رباب... طبلہ، سارنگی ... وغیرہ

  • ڈبا، ڈبیا، صندوقچی، پٹاری

English meaning of tabla

Noun, Masculine, Singular

  • a small drum, tabla, pair of small drums played together

    Example - Har jahaz par ek-ek taaifa (Group) tha been, rabab.... tabla, sarangi.... waghaira

  • small box

तबला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • छोटा ढोल, ताल देने का एक प्रसिद्ध वाद्ययंत्र, खाल मढ़ा हुआ एक रुखा प्रसिद्ध बाजा, तबला

    उदाहरण - हर जहाज़ पर एक-एक ताइफ़ा (दल) था बीन, रबाब..... तबला, सारंगी... वग़ैरा

  • डिब्बा, डिबिया, संदूक़ची, पिटारी

طَبْلَہ کے مترادفات

طَبْلَہ کے قافیہ الفاظ

طَبْلَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone