تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"table" کے متعقلہ نتائج
table کے لیے اردو الفاظ
table کے اردو معانی
- جدول
- مِیز
- پَہاڑَہ
table के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जदूल
- मेज़
- पहाड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَبْلَہ
چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے
طَبْلے کی تھاپ
طبلے کی وہ مخصوص آواز جو طبلہ بجانے میں ابتداً ایک خاص انداز سے طبلے پر داہنا ہاتھ مارنے سے پیدا ہوتی ہے.
tableware
کھانے کی میز کا سامان، رکابیاں، طشتریاں، چمچے، چھری، کانٹے وغیرہ کھانے کے وقت استعمال کے لیے۔.
طَبْلی غِشا
(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (table)
table
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔