تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑ تَڑ" کے متعقلہ نتائج

تَڑ تَڑ

لگاتار مارنے یا کسی چیز کے زور سے گرنے کی آواز، جلد جلد مارنے، گرنے یا نکلنے کی آواز، پٹاخا چھوٹنے یا بندوق چلنے کی آواز

تَڑ تَڑ کَرْنا

بک بک کرنا ، بلا سبب بولے جانا ، شیخی یا ڈین٘گ مارنا.

زَبان تَڑ تَڑ چَلانا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

تَڑ سے

بے باکی سے، فوراً، جلدی سے، بے دھڑک، گستاخی سے

تَڑا تَڑ

لگاتار مارنے یا گرنے کی آواز، بڑی بڑی بون٘دوں کی آواز جو مسلسل برسنے سے پیدا ہوتی ہے، مسلسل گولیوں کی آواز

تَڑ دے سی

تڑاق سے ، آواز کے ساتھ.

تَڑا تَڑ جَواب دینا

بے توقف جواب دینا، بے باکی سے فوراً بول اٹھنا، جلد جلد جواب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑ تَڑ کے معانیدیکھیے

تَڑ تَڑ

ta.D-ta.Dतड़-तड़

وزن : 22

تَڑ تَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خشک مکئی یا کسی چیز کے بھننے کی آواز
  • لکڑی چٹخنے کی آواز ؛ جلتے ہوئے سرکنڈوں کی آواز.
  • مسلسل گولیوں کی آواز ، رک : تڑاتڑ.
  • کسی چیر کے زور سے گرنے کی آواز.
  • لگاتار مارنے یا کسی چیز کے زور سے گرنے کی آواز، جلد جلد مارنے، گرنے یا نکلنے کی آواز، پٹاخا چھوٹنے یا بندوق چلنے کی آواز

فعل متعلق

  • پیہم ، تابڑ توڑ ، لگاتار.
  • ترت ، فوراً ، بلا توقف.
  • مسلسل، پیہم، لگاتار، زور کی آواز کے ساتھ، جلد جلد

English meaning of ta.D-ta.D

Noun, Feminine

  • in quick succession, continuously, one after another

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑ تَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑ تَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words