تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑاخ" کے متعقلہ نتائج

تَڑاخ

زور کی آواز، پٹاخے بندوق یا تھپڑ کی آواز

تَڑاخ سے

بے باکی سے ، فوراً.

تَڑاخا

(عو) کسی چیز کا قحط ، کسی شے کی نایابی ، رک : تڑاقا

تَڑاخ تَڑاخ

متواتر ، لگاتار ، رک : تڑاخ پڑاخ.

تَڑاخ پَڑاخ

زور دار آواز ، کسی چیز کے ٹوٹنے کی آواز ؛ رک : تڑاق پڑاق معنی نمبر ۲.

تَڑاخے کا

رک : تڑاقے کا.

تَڑاخا بَھرْنا

زور کی آواز سے اڑنا ، فراٹا بھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑاخ کے معانیدیکھیے

تَڑاخ

ta.DaaKHतड़ाख़

وزن : 121

تَڑاخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زور کی آواز، پٹاخے بندوق یا تھپڑ کی آواز
  • کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ta.DaaKH

Noun, Feminine

  • sound (of slap)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words