تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَخ کَر" کے متعقلہ نتائج

تَڑَخ کَر

(گھی وغیرہ) گرم ہو کر ، رک : تڑکا.

تَڑَخ کَر بولنا

۔ (عو) خفگی سے کسی بات کا جواب دینا۔ جھنجھلا کر جواب دینا۔

تَڑَخ کَر جَواب دینا

تڑخ کر بولنا، غصے سے کسی چیز کا جواب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَخ کَر کے معانیدیکھیے

تَڑَخ کَر

ta.DaKH karतड़ख़ कर

تَڑَخ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (گھی وغیرہ) گرم ہو کر ، رک : تڑکا.
  • خفگی سے ، جھنجھلا کر ، بلند آواز سے.
  • . زور دار آواز کے ساتھ ، بلند ہو کر ، تیزی سے یاد کر کے ، رک : تڑخنا معنی نمبر ۲.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَخ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَخ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone