تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَنگا" کے متعقلہ نتائج

تَڑَنگا

لمبے قد والا، دراز قامت (عموماََ لمبا کے ساتھ مستعمل)

لَنبا تَڑَنگا

دراز قامت ، لان٘با ، جس کا قد نسبتاً بڑا ہو ، طویل قامت.

لَم تَڑَن٘گا

طویل القامت، دراز قد، وہ شخص جس کا قد لمبا ہو، لمبو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَنگا کے معانیدیکھیے

تَڑَنگا

ta.Da.ngaaतड़ंगा

وزن : 112

تَڑَنگا کے اردو معانی

صفت

  • لمبے قد والا، دراز قامت (عموماََ لمبا کے ساتھ مستعمل)

English meaning of ta.Da.ngaa

Adjective

  • tall

तड़ंगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लंबे डील डौल वाला, लंबा (आमतौर पर लंबा के साथ प्रयोग किया जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone