تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَڑَپ کَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَپ کَر کے معانیدیکھیے
تَڑَپ کَر کے اردو معانی
- ۔بے قرار ہوکر۔ جلدی سے۔ پھُرتی سے۔ کوٗد کر۔ پھاند کر۔ تلملاکر۔ کسمساکر جیسے گھوڑے کا تڑپ کر نکل جانا۔
شعر
جو قیامت کا نہیں دن وہ مرا دن کیسا
جو تڑپ کر نہ کٹی ہو وہ مری رات نہیں
تڑپ کر میں نے توبہ توڑ ڈالی
تری رحمت پہ الزام آ رہا تھا
جینا تڑپ تڑپ کر مرنا سسک سسک کر
فریاد ایک جی ہے کیا کیا خرابیوں میں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَڑَپ کَر)
تَڑَپ کَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔