تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑْپھانا" کے متعقلہ نتائج

تَڑْپھانا

رک : تڑپانا.

تَڑْپانا

۱. پھڑکانا ، اضطراب میں ڈالنا ، ترسانا ، بے قرار کردینا ، بے چین کرنا.

تَڑَپْھنا

رک : تڑپنا.

تَڑَپْنا

پھڑکنا ، بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا.

تَڑْپَڑانا

تڑپنا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا ، پھڑکنا ، بے کل ہونا.

تَڑْپَھڑانا

تڑپنا، بے قرار ہونا، بے چین ہونا، پھڑکنا، بے کل ہونا

تَڑْپَھڑْنا

تڑپھڑانا (رک) کا لازم.

تُپھانا

رک: تُھپانا.

تَڑَھپنا

رک : تڑپنا

تَڑْپَھن

رک : تڑپن.

تَڑْپَن

تڑپ، بے چینی، پھڑکن

تَڑَپ جانا

بہت زیادہ لطف اٹھانا ، نہایت محظوظ ہونا.

تَڑَپ کھانا

تیزی سے جست لگانا ، تیزی سے رخ بدلنا ، پھرتی کے ساتھ پلٹنا.

ٹَٹّی تَڑْپانا

رک : ٹٹی کدانا.

یاد تَڑپانا

کسی کا بہت یاد آنا ، کسی جگہ چیز ، شخص یا بات کا شدت سے ذہن میں آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑْپھانا کے معانیدیکھیے

تَڑْپھانا

ta.Dphaanaa•तड़फाना

دیکھیے: تَڑْپانا

  • Roman
  • Urdu

تَڑْپھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : تڑپانا.

Urdu meaning of ta.Dphaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ta.Dpaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑْپھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑْپھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone