تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَدْوِین" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں تَدْوِین کے معانیدیکھیے

تَدْوِین

tadviinतदवीन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طباعت موسیقی

تَدْوِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جمع و ترتیب، تالیف
  • (موسیقی) گانے کے بولوں کا ترتیب دینا
  • ترتیب دینے یا مرتب کرنے کا عمل، جمع کرنا، مرتب کرنا

English meaning of tadviin

Noun, Feminine, Singular

तदवीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • संपादन, संकलन, रचना
  • (संगीत) गाने के बोलों को संपादित या रचना करना
  • एकत्र या संकलित करने की क्रिया, एकत्र करना, संग्रह करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَدْوِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَدْوِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone