تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفرِیقی" کے متعقلہ نتائج

تَفرِیقی

تفریق (رک) سے منسوب تراکیب میں مستعمل.

تَفرِیقی عَمَل اَن٘گیزی

(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لیے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی.

تَفرِیقی خَصائِص

امتیازی خصوصیتیں ، خصائص فارقہ .

تَفرِیقی مَحْصُول

(معاشیات) عام محصولوں کے علاوہ بعض اشیاء درآمد و برآمد پر اضافی محصول.

تَفرِیقی تَپِشِ پَیما

رک : تفرقی ہوائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفرِیقی کے معانیدیکھیے

تَفرِیقی

tafriiqiiतफ़रीक़ी

دیکھیے: تَفْرِیق

تَفرِیقی کے اردو معانی

صفت

  • تفریق (رک) سے منسوب تراکیب میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفرِیقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفرِیقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone