تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْصِیل" کے متعقلہ نتائج

تَفْسِیر

تشریح، مطلب، توضیح

تَفْسِیری

تفسیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

تَفْسِیر وار

وضاحت کے ساتھ ، ترتیب وار (شلزے کی قواعد (ترجمہ) ، ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی)

تَفْسِیر دان

علمِ تفسیرکا جاننے والا

تَفْسِیر داں

علم تفسیر کا جاننے والا

تَفْسِیر کَرْنا

کھلے الفاظ میں بیان کرنا، کھول کر بیان کرنا، صراحۃً بیان کرنا، تصریح کرنا

تَفْسِیرِ عِشْق

محبت کی وضاحت، تعبیر، یا محبت پر تبصرہ، محبت کی تعریف

تَفْسِیرِ مَعْنَوی

(مسیحی) عارفانہ تعبیر ، انگ : Anagoge (English Urdu Dictionary of Christian Terminology)

تَفْسِیر بِالرّائے

اپنی رائے کے موافق قرآن مجید کی تفسیر کرنا .

تَفْسِیرِ دو‌ عالَم

تَفْسِیرِ حِکْمَت

دنیاوی باتوں کا عقل و دانش کی روشنی میں مطلب سمجھنا یا نکالنا.

اَہلِ تَفْسِیر

عَمَلیِ تَفْسِیر

عملی طور پر کی جانے والی تشریح ، عمل کے ذریعے سے کسی بات کی وضاحت کرنا ، عملی شکل ۔

حَرْفِ تَفْسِیر

(قواعد) وہ لفظ جس سے کسی لفظ کے معنی یا کلام کا مطلب واضح کریں ، مثلاً یعنی ’مراداً‘ مرادیکہ ، مطلب وغیرہ.

حُرُوفِ تَفْسِیر

رک : حرف تفسیر .

تاوِیل تَفْسِیر کا فَرْق

۔’تاویل‘ کا مقصود ہوتا ہے کہ ظاہر معنی سے اُن معنوں کی طرف توجہ کی جائے جن کا احتمال ہے اور ’تفسیر‘ کا مقصود صرف معنی کی وضاحت ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْصِیل کے معانیدیکھیے

تَفْصِیل

tafsiilतफ़्सील

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تشریح تصوف

اشتقاق: فَصَلَ

تَفْصِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شرح و بسط کے ساتھ) کیفیت، بیان، تذکرہ
  • تشریح، تفسیر، تصریح، واضح بیان، کھول کر وضاحت سے بیان کرنا
  • دو چیزوں کے درمیان امتیاز کرنا یا الگ الگ سمجھنا یا دیکھنا
  • فرد کے مقابلے میں ذیلی تشریح کا زائد اور بیکار پھیلاوا
  • (تصوف) درجات، مدارج، منازل سلوک، مرتبہ کے تحتی، مرتبہ واحدت اور مرتبہ الوہیت اور مرتبہ ربوبیت کی صفات کو مرتبہ تفصیل کہتے ہیں اس لیے کہ اس مرتبہ میں تمامی صفات اور اسماء اور افعال ذات سے جدا اعتبار کیے جاتے ہیں یعنی باوجود عینیت علیحدہ علیحدہ ہو کر ظہور میں آتے ہیں اور ان اشیا کی عینیت ذات سے کبھی زائل نہیں ہوتی

شعر

English meaning of tafsiil

Noun, Feminine

  • analysis, separation, division
  • explaining distinctly or in detail
  • explanation
  • particulars, details

तफ़्सील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कैफियत। विवरण।
  • विस्तृत वर्णन।
  • विस्तार से वर्णन; विवरण
  • कैफ़ियत; तशरीह
  • कठिन शब्द या पद आदि का सरलीकरण; व्याख्या; टीका
  • विवरण, विस्तार से बताना
  • ब्योरा; सूची।
  • विस्तार, विवरण, स्पष्टता, तौज़ीह

تَفْصِیل کے مترادفات

تَفْصِیل کے متضادات

تَفْصِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْصِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْصِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone